24 جولائی کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یاڈونگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اسٹریٹجک معدنیات کی اسمگلنگ کے خلاف سختی سے نمٹے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اسٹریٹجک معدنیات کی اسمگلنگ اور متعلقہ ٹیکنالوجیز کے غیر قانونی اخراج کی پیچیدہ اور سنگین صورتحال ہے۔ چین کے متعلقہ محکمے قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لئے متعلقہ اشیاء کو فوجی صارفین یا فوجی مقاصد کے لئے استعمال ہونے سے سختی سے روکنے کے لئے آپسی تعاون کو مضبوط کریں گے۔
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
Related Posts
اہم روابط
