چائنا ریلوے گروپ کے مطابق ، 6 فروری کو چین میں بذریعہ ریل 15.14 ملین ٹرپس ہوئے۔ 6 فروری تک جشن بہار کے سفری رش میں مجموعی طور پر ریلوے سے 310 ملین ٹرپس ہو چکے ہیں. 7 فروری کو قومی ریلوے سے 14.1 ملین ٹرپس کی توقع ہے ، اور 1،469 اضافی ٹرینوں کو شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
Related Posts
اہم روابط
