سینیٹر انوشہ رحمان کا "آن لائن کمزور طبقات کے تحفظ” پر اختتامی اجلاس سے خطاب
خواتین، بچیوں اور بچوں کی آن لائن عزت و وقار کے تحفظ کے لیے عالمی اشتراک پر زور
آن لائن ہراسانی اور کردار کش حملوں کو جرم قرار دینے کی قانون سازی پاکستان نے 2016 میں کی, سینیٹر انوشہ
عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو جوابدہ بنانے کے لیے اب اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے, سینیٹر انوشہہرشہری کے مذہبی قانونی و اخلاقی اقدار کا عالمی قانون سازی میں خیال رکھا جائے
"ہمارے معاشرے میں جھوٹی پوسٹ کسی لڑکی کی جان بھی لے سکتی ہے”، سینیٹر انوشہ
سینیٹر انوشہ کی ملائشین نائب وزیر تیو نیے چنگ سے دو طرفہ ملاقات
ملاقات میں سائبر سیکیورٹی، مواد کی نگرانی اور ڈیجیٹل پالیسی پر بات چیت
نفرت انگیز مواد اور گمراہ کن معلومات کے خلاف علاقائی اشتراک پر زور
چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں جنریٹیو اے آئی پر مبنی "ورچوئل پارلیمانی کلرک” پر کام جاری
پاکستان ڈیجیٹل ہنر، انکیوبیشن سینٹرز اور ادائیگی نظام کو وسعت دے رہا ہے
پاکستان آئی جی ایف میں مستقبل میں بھی بھرپور شرکت کا خواہاں
"سرحدوں سے بالاتر ہو کر شہریوں کے تحفظ کے لیے کام کرنا ہوگا”، سینیٹر انوشہ
ناروے میں پاکستان کی سفیر سعدیہ الطاف بھی پارلیمانی ٹریک میں شریک
