ری ژاؤ، شان ڈونگ(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ شان ڈونگ سے منگل کی صبح سمارٹ ڈریگن-3 راکٹ کو خلا میں بھیجا گیا جس نے گیلے -05 سیٹلائٹس کے جھرمٹ کو ان کے مقررہ مدار میں پہنچا دیا۔
یہ راکٹ بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 3بج کر48 پر ری ژاؤ شہر کے قریب سمندر سے چھوڑا گیا۔
سمندر سے راکٹ چھوڑنے کے اس مشن کو تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ مرکزنے انجام دیا
