چین کے نائب وزیر خارجہ میاؤ دہ یو نے چین میں ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے چینی فریق کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 روزنامہ اتحاد