چین 2026 میں اپیک کا میزبان ملک ہے ، اور صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شینزن میں نومبر میں ہونے والے تینتیسویں اپیک کے رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ اس کے علاوہ چین کے مختلف شہروں میں سال بھر اس حوالے سے تقریباً 300 اجلاس اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ۔ 2026 اپیک”چائنیز ائیر ” کے لیے سرکاری ویب سائٹ اب دستیاب ہے، جو مستند مواد ، تازہ ترین خبروں اور دیگر معلومات پر مبنی ہے۔ ویب سائٹ کا ایڈ ریس www.apec2026.cn ہے ۔
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
Related Posts
اہم روابط
