چین کے وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے یورپی کمیشن کے تجارتی و اقتصادی سلامتی کمشنر ماروس سیفکووچ سے ورچوئل مذاکرات میں چین۔یورپی یونین اقتصادی و تجارتی تعاون اور اس سے متعلقہ اہم امور پر کھلا اور گہرا تبادلہ خیال کیا۔ساتھ ہی چینی وزیر نے یورپی یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں کے 18ویں دور میں دو چینی مالیاتی اداروں کو شامل کرنے پر سخت الفاظ میں احتجاج کیا۔
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
Related Posts
اہم روابط
