مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب 23 دسمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا نے چیئرمین شی جن پھنگ کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔ مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین حہ وے ڈونگ نے تقریب کی صدارت کی۔ شی جن پھنگ نے بری فوج کے پولیٹیکل کمشنر چھن حوئی کو جنرل کے عہدے پر ترقی یاب ہونے پر مبارکباد دی۔
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
Related Posts
اہم روابط
