چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے حوالے سے رکاوٹوں کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ آبنائے ہرمز اور اس کے قریبی پانی کے علاقے بین الاقوامی سامان اور توانائی کی تجارت کی اہم گزر گاہیں ہیں، اور اس خطے کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنا عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ چین تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ فوری طور پر فوجی کارروائی بند کریں، تاکہ کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکا جاسکے اور عالمی معیشت پر اثر نہ پڑنے کو یقینی بنایا جاسکے ۔
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
آبنائے ہرمز اور اس کے آس پاس پانیوں کی حفاظت بین الاقوامی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ
Previous Articleسی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد
Related Posts
اہم روابط
