چین نے سولہ مارچ کو شمال مغربی چین میں واقع جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کھوا ئی جو ۔11 وائے۔7 راکٹ کے ذریعے آٹھ نئے سیٹلائٹس مقررہ مدار میں بھیج دیے۔راکٹ نے بیجنگ وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 12 منٹ پر لانچ سائٹ سے اڑان بھری۔
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 روزنامہ اتحاد