وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی وفد کی عمرہ کی سعادت، ملک و قوم کی ترقی کے لیے خصوصی دعائیں۔
وزیراعظم شہبازشریف،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی وفد کی عمرہ کی سعادت، ملک و قوم کی ترقی کے لیے خصوصی دعائیں۔
وزیراعظم شہبازشریف،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔
عمرے کی ادائیگی سے قبل وفد نے خانہ کعبہ کی زیارتِ خاص کی سعادت حاصل کی۔ عمرے کی ادائیگی کے دوران وزیراعظم،فیلڈ مارشل اور وفد کے دیگر ارکان نے پاکستان کی ترقی و خوش حالی، امتِ مسلمہ کے اتحاد و سلامتی، اور خطے سمیت پوری دنیا میں امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 روزنامہ اتحاد