اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً
اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.
Browsing: پاکستان
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات کے دوران معاشی صورتحال اور اہم اہداف پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، آئی ایم ایف نے پاکستان کے…
سہیل آفریدی کہتے ہیں بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، صوابی میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہمارے مطالبات جائز اور آئینی ہیں، پوری دنیا…
حکومتی اخراجات اور آمدن سے متعلق چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ریاستی ملکیتی اداروں کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق حکومت کے یومیہ اخراجات پونے 7…
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ بلند پہاڑی چوٹیوں پر ہلکی برفباری سے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر شروع ہوگئی۔ بارش اورپہاڑوں…
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ اتحاد برائے دفاع کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ریاض میں ہوا، جس میں سعودی…
وزیراعظم نے پاکستان اور پولینڈ کے تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کی تاریخی دوستی کو…
اسلام آباد : قائد اعظم یونیورسٹی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان سٹڈیز (نپس) کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حسن الامین کو یونیورسٹی آف سوات کا وائس چانسلر…
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کہاجارہاہے سسٹم تباہ ہوچکا ہے تو صوبے بنائیں، سسٹم تباہ ہوچکا ہے توصوبے بنانے کی منطق سمجھ نہیں…
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں احتجاج کے بعد حکومت نے تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے ہڑتال میں حصہ نہ لینے والے…
لکی مروت سےشروع ہونے والےپی ٹی آئی لانگ مارچ کےشرکا نےرات کرک میں پڑاؤکیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج لانگ مارچ کے شرکا کے ہمراہ کرک سے…