امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہا متعدد بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزر رہے ہیں جبکہ امریکی بحریہ آبنائے پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے۔
امریکی صدر نےمزیدکہا کہ ایران کو جاں بحق ہونے والے 52 ہزارمظاہرین کےخاندانوں کو معاوضہ دینا ہوگا ،ایران کو اپنے اقدامات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو مالی معاوضہ ادا کرنا چاہیے۔
