امریکا نے روس پر نئی پابندیوں کے نفاذ سے عارضی چھوٹ دینے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےروس اورایران سےمتعلق گراہم ایکٹ کی متعدددفعات پراستثنیٰ دےدیا،ایگزیکٹو آرڈر کے تحت روسی مصنوعات پر اضافی محصولات میں چھوٹ ہو گی، اسکے علاوہ روسی تیل و گیس کے خریداروں سے متعلق بعض پابندیوں کےنفاذ سے بھی چھوٹ دیدی گئی ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ فیصلہ امریکا کے قومی مفاد میں کیا۔
خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے لاکھوں ٹن ڈیزل خریدنےکا اعلان کیا تھا۔
