امریکا کی ریاست واشنگٹن میں جنگلات میں بھڑکنے والی آگ بے قابو ہوگئی،جس کے باعث 700 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہوگئےجبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیوحکام کےمطابق آگ پر قابو پانے کےلیے فائرفائٹرز کی سرتوڑ کوششیں جاری ہیں،تاہم شدید آگ اور موسمی حالات کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
