ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا۔
امریکی سپریم کورٹ نےٹرمپ انتظامیہ کومیل اِن بیلٹ سےمتعلق منصوبےکو آگے بڑھانےکی اجازت دے دی، ریاستوں کی جانب سے دائر قانونی دعوے قبل از وقت ہیں،اس فیصلے کے تحت شہریت کی فہرستیں تیار کی جائیں گی،اب حکومت کے پاس یہ اختیار ہوگا کون ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈال سکتا ہےکون نہیں۔
23 امریکی ریاستوں نےڈاک کےذریعے ووٹنگ کو روکنے کےلیےعدالت سے رجوع کیا تھا،تاہم سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے منصوبے پر عائد رکاوٹ ختم کر دی۔
