ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن جارحیت کا سخت جواب دیں گے۔
ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے کہا کسی بھی جارحیت کے سامنے خاموش بھی نہیں بیٹھیں گے،خطے میں عدم استحکام کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں،خطےمیں بڑھتی بدامنی پرسب کومشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی ایم کیو9ڈرون مارنے گرانے کا دعویٰ کیا ہے،کہا کہ امریکی ڈرون کو آبنائے ہرمز پر پرواز کرتے ہوئے تباہ کیا گیا۔
