پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں۔
سالگرہ کےموقع پر بابر اعظم نے اپنے بھائیوں کے ساتھ کیک کاٹا،جبکہ تقریب میں قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔
کرکٹ سے اپنی محبت کے اظہار کے لیے بابراعظم کی سالگرہ کے کیک پر بیٹ اور بال نمایاں تھے۔ سالگرہ کی تقریب کی تصاویر ان کے بھائیوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
