چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، انگلش ٹیم نے 159 رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، ہیری بروک 79اور فل سالٹ 59 رنز بناکر نمایاں رہے۔
.jpg)
بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 158 رنز بنائے، انگلینڈ کو سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔
